یوکرین کی قیمت پر امریکی بالادستی
اقوام متحدہ کے مطابق فروری 2022 سے اب تک یوکرین میں کم از کم 30457 شہری متاثر ہو چکے ہیں جن میں 10582 ہلاک اور 19875 زخمی ہوئے ہیں۔ یو این نیوز کی رپورٹ کے مطابق جاری تنازعات اور ڈیٹا کی تصدیق میں مشکلات کی وجہ سے اصل تعداد ممکنہ طور پر زیادہ ہوسکتی ہے۔