اداکارہ کی فلائٹ گھنٹوں لیٹ، تنگ آ کر شروتی ہاسن نے ایسا کیا کہا کہ ائیر لائن کو جواب دینا پڑ گیا؟
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ شروتی ہاسن نے نجی ائیر لائن انڈیگو کے اطلاع دئیے بغیر 4گھنٹے کی تھکا دینے والی تاخیر پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نجی ائیر لائن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔گھنٹے کی تھکا دینے والی تاخیر پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نجی ائیر لائن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔