اپنی تو کوئی اولاد نہیں تھی لیکن، رتن ٹاٹا کی 3800 کروڑ کی سلطنت کا وارث کون؟
بھارت ارب پتی اور ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد ان کی 3800 کروڑ کی سلطنت کے وارث کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے صنعتکار تھے۔ جب وہ باقاعدہ طبی معائنے کے لیے … Read more