اداکارہ کی فلائٹ گھنٹوں لیٹ، تنگ آ کر شروتی ہاسن نے ایسا کیا کہا کہ ائیر لائن کو جواب دینا پڑ گیا؟

Shruti-Haasan

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ شروتی ہاسن نے نجی ائیر لائن انڈیگو کے اطلاع دئیے بغیر 4گھنٹے کی تھکا دینے والی تاخیر پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نجی ائیر لائن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔گھنٹے کی تھکا دینے والی تاخیر پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نجی ائیر لائن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اپنی تو کوئی اولاد نہیں تھی لیکن، رتن ٹاٹا کی 3800 کروڑ کی سلطنت کا وارث کون؟

tata children

بھارت ارب پتی اور ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد ان کی 3800 کروڑ کی سلطنت کے وارث کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے صنعتکار تھے۔ جب وہ باقاعدہ طبی معائنے کے لیے … Read more

مذہبی مکاتب فکر کا سب سے خوف

Muslims-Wikipedia

مذہبی مکاتب فکر کا سب سے بڑا خوف یہ ہوتا ہے کہ کوئی ان کا مکتب فکر چھوڑ نہ جائے۔ آپ کو یقین نہ آئے تو یہ تجربہ کر کے خود دیکھ لیجئے کہ یکم نومبر کو ایک مولوی صاحب کو یہ خبر دیدیجئے کہ ہمارا ایک دوست ملحد ہوگیا۔ اس خبر پر ان کا ردعمل اور اس ردعمل کی ٹائمنگ نوٹ کر لیجئے۔ ردعمل بھی کیجول ہوگا اور دورانیہ بھی کم۔ اب تیس دن بعد یکم دسمبر کو آپ انہی کو یہ خبر دیجئے کہ آپ کا ایک دوست مسلک چھوڑ گیا ہے۔ آپ اس پر بھی ان کا ردعمل اور اس کا دورانیہ نوٹ کر لیجئے۔

عالمی یومِ کتاب اور دہلی میں اردو کتابوں کا جشن- نایاب حسن

urdu-kitab-mela-delhi

کسی بھی موضوع پر ترغیبی گفتگو کے بعد اگر اس ترغیب پر عمل کے وسائل بھی بروقت مہیا ہوں،تو یہ گفتگو خاصی کارگر ہوتی ہے ،اس کا احساس ان یونیورسٹیوں کے لیکچرز اور ساتھ ہی برپا کی گئی کتابوں کی نمایش میں شائقین کتب کی امڈتی بھیڑ سے بخوبی ہوا۔

قازقستان کی عالمی خانہ بدوش گیمز ڈپلومیسی

kazakistan city view

صدر قاسم جومارت توکائیو نے خانہ بدوش ثقافتوں کی تاریخی اہمیت اور دنیا کی تشکیل میں ان کی دیرپا میراث پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: “قازق سرزمین الفارابی اور خواجہ احمد یساوی جیسی شاندار تاریخی شخصیات کا گھر ہے، جنہوں نے خانہ بدوشوں میں سائنس اور انسانی نظریات کی ترقی اہم کردار ادا کیا۔